Sale!

KUSHAI CAPSULE/کشائی کیپسول

Original price was: ₨ 1,550.Current price is: ₨ 1,350.

+ Free Shipping

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ قبض ام الامراض ہے یعنی قبض تمام جسمانی امراض کی جڑ ہے کشائی ایک ایسا نباتاتی فارمولا ہے جو قبض کے تمام عوارضات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرتا ہے

قبض ایک پیچیدہ اور عام جسمانی مرض ہے جس میں انسانی جسم کے ردی فضلات جسم سے خارج ہونے کی بجائے جسم کے اندر ہی رک کر مختلف قسم کی مشینی اور کیمیائی بیماریں کا سبب بنتے ہیں قبض کی  صورت میں انسانی جسم کے اندرونی اعضاء اور خون کی اچھے طریقے سے صفائی نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے مختلف قسم کے زہریلے مادے جیسے کولیسٹرول  ٹرائی گلیسرائیڈز یورک ایسڈ وؔغیرہ جسم میں جمع ہو جاتے ہیں جو مختلف جسمانی خرابیوں کا سبب بنتے ہیں

کشائی ایک ایسا نباتاتی مرکب ہے جو قبص کے تمام نقسانات کا کامیابی سے ازالہ کرکے جسم کو تندرست توانا اور خوبؔصورت بناتا ہے اس مرکب کا چند ہفتے کا مسلسل استعمال جسم کو تمام زیریلے مادوں سے صاف کر دیتا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “KUSHAI CAPSULE/کشائی کیپسول”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart