سردرد اور اس کا مستقل علاج
درد سر
درد سر ایک پیچیدہ علامت ہے یہ علامت اکثر اوقات انتہائی تکلیت دہ ثابت ہوتی ہے بے شمار لوگ سالہا سال سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور انتہائی تکلیف کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بظاہر یہ ایک عام اور سادہ سئ نظر آنے والی بیماری ہے لیکن مروجہ طریقہ علاج یعنی ایلوپیتھی طریقہ علاج میں یہ مرض مستقل بنیادوں پر مشکل سے ہی ٹھیک ہوپاتی ہے
دعوت فکر
آپ غور کریں کہ آپ گزشتہ کئی سالوں سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور سالوں سے پین کلرز یعنی دافع درد ادویات کے ساتھ اس مرض کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود آپ مستقل بنیادوں پر تندرست نہیں ہو پارہے
کیوں
یہ سوال اگر اس وقت آپ کے ذہن میں پیدا ہوا ہے تو اس کا جواب آپ نہیں جان پائیں گے البتہ ہمارے پاس اس کا درست جواب موجود ہے کہ آپ سالوں سے اس مرض کو غلط طریقہ علاج کے ساتھ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اسی وجہ سے آپ کا یہ مرض سالوں سے علاج کے باوجود مستقل طور پر ٹھیک نہیں ہو رہا
ایلوپیتھک طریقہ علاج صرف عارضی طریقہ علاج ہے جو فوری سکون تو فراہم کرتا ہے لیکن کسی بھی مرض کو اصل سبب کے ساتھ مستقل بنیادوں پر ختم کربے کی صلاحیت نہیں رکھتا اسی لیے آپ سالوں سے روزانہ ادویات استعمال کرنے کے باوجود مرض میں مبتلا ہیں اور آپ کا مرض ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
یاد رکھیں
کسی بھی مرض کا مستقل علاج صرف اسی وقت ممکن ہے کہ جب فطرت کے بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھ کر مرض کے اصل سبب کو ختم کیا جائے بصورت دیگر مرض کبھی بھی ختم نہیں ہوتا
طب یونانی یا نیچرل میڈیسن سسٹم
ایک فطری اور مستقل طریقہ علاج ہے جو کسی بھی مرض کا مستقل علاج فراہم کرتا ہے اسی لیے اس طریقہ علاج کو منتخب کرنے کی صورت میں بیماری کا اصل سبب ختم ہونے کے ساتھ ہی مرض مستقل طور پر ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ پیدا نہیں ہوتا
سر درد کی اقسام اور ان کا مستقل علاج
سر درد کی بہت سی مختلف قسمیں ہیں جن میں ٹینشن سر درد، درد شقیقہ کا سر درد، آئس پک سر درد اور دیگر شامل ہیں۔ وجہ، مدت، اور شدت قسم کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔
ہم میں سے بہت سے لوگ سر درد کے دھڑکنے، غیر آرام دہ اور پریشان کن درد کی کسی نہ کسی شکل سے واقف ہیں۔ سر درد کی مختلف اقسام ہیں۔ عام اقسام میں شامل ہیں:
کشیدگی کا سر درد
کلسٹر سر درد
آدھے سر کا درد
آئس پک سر درد
تھنڈرکلپ سر درد
الرجی یا ہڈیوں کا سر درد
ہارمون سر درد (جسے ماہواری کا درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے)
کیفین سر درد
مشقت کا سر درد
ہائی بلڈ پریشر سر درد
دوبارہ سر درد
پوسٹ ٹرامیٹک سر درد
ریڑھ کی ہڈی کا سر درد
الحمدللہ ہمارے طریقہ علاج میں سردرد کی تحریر شدہ تمام اقسام کا مستقل علاج موجود ہے آپ ہماری معالجاتی خدمات حاصؒ کر سکتے ہیں یا ہماری میعاری اور مستند ںٰیچرل مصنوعات سے فایدہ حاصل کر سکتے ہیں
ہماری طبی خدمات
نیچروکیئر آرگینک کزشتہ 25سال سے اپنی طبی خدمات کی بدولت لاکھوں مریضوں کا مختلف بیماریوں میں مستقل بنیادوں پر کامیاب علاج کر چکاہے ہمارے علاج کے بعد الحمدللہ مرض مستقل بنیادوں پر ختم ہو جاتا ہے اور مرض کی علامات دوبارہ شروع نہیں ہوتیں
نوٹ
آاگر آپ سردرد کی کسی بھی قسم میں مبتلا ہیں اور مستقل شفاء یابی کی صورت پیدا نہیں ہو رہی تو آپ پم سے رابطہ کر کے تسلی بخش معالجاتی معلومات حاصل کرسکتے ہیں